PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Rawalpindi Board => Topic started by: sb on February 19, 2019, 12:16:15 PM

Title: میٹرک امتحانات یکم مارچ سے شروع ہو نگے
Post by: sb on February 19, 2019, 12:16:15 PM

میٹرک امتحانات یکم مارچ سے شروع ہو نگے
راولپنڈی : راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کاسالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہو گا۔ 22فروری تک رول نمبر سلپ وصول نہ ہونے پر بورڈ آفس واقع مورگاہ نزد اٹک آئل ریفائنری، راولپنڈی یا کنٹرولر امتحانات کے ٹیلی فون نمبر0515450917 -15450918پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 19 فروری  ، 2019ء کو شائع ہوئی