Author Topic: وزیر اعلی پنجاب سپورٹس فیسٹیول ، علامہ اقبال میڈیکل کالج کی جیت  (Read 3753 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
وزیر اعلی پنجاب سپورٹس فیسٹیول ، علامہ اقبال میڈیکل کالج کی جیت
 لاہور: علامہ اقبال میڈیکل کالج نے انٹرمیڈیکل کالجیٹ بیڈمنٹن مقابلے جیت لئے،  مبین فاطمہ اور تیمور بہترین کھلاڑی قرار پائے
وزیر اعلیٰ پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے انٹرڈویژنل مقابلوں کی افتتاحی تقریب 28فروری کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوگی،حمزہ شہباز ,مراتھن ریس 4مارچ کو پنجاب سٹیڈیم سے شروع ہوگی، سائیکل ریس 11مارچ کو منعقدہوگی، چئیرمین سپورٹس بورڈ حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس