Author Topic: بیچلر پروگرام ﴿بی اے﴾  (Read 2720 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بیچلر پروگرام ﴿بی اے﴾
« on: December 04, 2007, 09:56:52 PM »
1.3بیچلر پروگرام ﴿بی اے﴾

شرائط داخلہ

1   بی اے پروگرام میں داخلے كے لیے سیكنڈری اور ہائر سیكنڈری میں تمام لازمی

كورسز بشمول انگریزی میں پاس ہونا ضروری ہے ورنہ داخلہ نہ ہو گا۔

2   داخلے كے لیے ایف اے/ایف ایس سی اسناد یا یونیورسٹی/بورڈ سے جاری شدہ

رزلٹ كارڈ كی تصدیق شدہ فوٹو كاپیاں داخلہ فارم كے ساتھ لف كریں ﴿سكول/كالج كے

جاری كردہ پرویژنل سرٹیفكیٹ پر داخلہ نہیں دیا جائے گا﴾ اس كے علاوہ انٹرنیٹ سے لیا گیا

پرنٹ بھی قابل قبول نہیں۔

3   طالب علم داخلہ فارم پر گروپ كا نام لكھیں اور كورسوں میں سے اپنے پسندیدہ

كورسز كا انتخاب كریں۔ داخلہ ہو جانے كے بعد كورس/پروگرام تبدیل نہیں ہوں گے۔

4   دوسری یونیورسٹیوں اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی كے گریجویٹ بی اے كے

كورسز میں سے كسی ایك كورس یا زیادہ میں اضافی طور پر داخلہ لے سكتے ہیں۔ انہیں

كسی گروپ میں شامل كورسز میں داخلہ پر دوبارہ ڈگری جاری نہیں كی جائے گی البتہ

انہیں اضافی كورس پاس كرنے كا سرٹیفكیٹ مل سكے گا۔

5   یونیورسٹی ہذا سے ہائر سیكنڈری سرٹیفكیٹ مكمل كرنے والے طلبائ و طالبات

پرویژنل سرٹیفكیٹ یا سند كی مصدقہ نقل ساتھ لف كریں ﴿رزلٹ كارڈز پر داخلہ ممكن

نہیں ہو گا﴾

6   غیر مسلم طلبائ و طالبات كے لیے اسلامیات كی جگہ اخلاقیات كا مضمون

لازمی ہے۔ مسلمان طلبائ و طالبات اخلاقیات اور غیر مسلم طلبائ و طالبات اسلامیات

لازمی كا مضمون نصف كریڈٹ كے طور پر نہیں لے سكتے۔

7   نا مكمل داخلہ فارم پر كوئی كارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔ فارم

واپس كر دئیے جائیں گے اور اعتراض دور كرنے پر آئندہ سمسٹر میں داخلہ دیا جائے گا۔ لہٰذا

داخلہ فارم پر دئیے گئے تمام كوائف كو اچھی طرح جانچ پڑتال كرنے كے بعد شعبہ داخلہ كو

ارسال كریں ورنہ داخلہ نہ ہونے كی تمام تر ذمہ داری طالب علم پر ہو گی۔

8   داخلہ ہو جانے اور كتب كی ترسیل كے بعد نہ تو داخلہ منسوخ ہو گا اور نہ ہی

فیس واپس ہو گی۔

9   پہلی دفعہ داخلہ لینے والوں كے لیے فیس كے ہمراہ رجسٹریشن فیس جمع كرانا

لازمی ہے۔ رجسٹریشن فیس جمع نہ كروانے كی صورت میں داخلہ ممكن نہیں ہو گا۔

10   فاضل عربی پاس اگر بی اے میں داخلہ كے خواہشمند ہوں تو ان كے لیے ایف اے

كی سطح كے انگریزی، اردو اور مطالعہ پاكستان جبكہ فاضل اردو پاس كے لیے ایف اے كی

سطح كے انگریزی، مطالعہ پاكستان لازمی اور اسلامیات ﴿لازمی﴾ میں پاس ہونا ضروری ہے۔

بصورت دیگر داخلہ كے اہل نہیں ہوں گے۔

11   بی اے درس نظامی ﴿شہادۃ العالیہ﴾ میں داخلے كے لیے ثانویہ خاصہ اور

انٹرمیڈیٹ بمع انگریزی یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے انٹرمیڈیٹ سطح كا درس

نظامی پاس ہونا ضروری ہے۔ داخلہ فارم كے ساتھ سرٹیفكیٹ كی تصدیق شدہ فوٹو كاپیاں

منسلك كریں بصورت دیگر داخلہ نہیں ہو گا۔

12   ایسے طلبائ/طالبات جنہوں نے ہائر ایجوكیشن كمیشن كے منظور شدہ وفاقوں

اور دینی مدارس ﴿جن كی فہرست صفحہ نمبر12پر موجود ہے ﴾ كی سند بنیاد پرFAكے

صرف لازمی مضامین پاس كیے ہیں وہ طلبہ انٹر بورڈ كمیٹی آف چیئرمین ﴿IBCC﴾ اسلام

آباد كا جاری كردہ FAكی برابری Equivalencكا سرٹیفكیٹ منسلك كریں بصورت دیگر

داخلہ فارم نا قابل قبول ہو گا۔

معلومات و ہدایات

1   بیچلر پروگرام چار سمسٹر پر مشتمل ہے جس میں طلبہ ہر سمسٹر میں دو

مكمل كورسز پڑھیں گے۔

2   بی اے كی ڈگری كے حصول كے لیے اس سطح كے آٹھ مكمل كورس یا اس كے

مساوی كورسز كی كامیاب تكمیل ضروری ہے

3   بی اے جنرل گروپ كے لیے 2لازمی اور6اختیاری مكمل كورسز میں كامیابی

ضروری ہے۔

4   ابلاغ عامہ اور لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز كے گروپ میں طلبہ كو6لازمی

مكمل كورس اور2اختیاری مكمل كورس پاس كرنے ہوتے ہیں۔

5   بی كام سكیم اور درس نظامی پروگرام میں تمام آٹھ كریڈٹ كورسز لازمی

ہیں۔

6   بی كام گروپ میں طلبہ آخری سمسٹر كے امتحان كے بعد یا سمسٹر كے دوران

تین ماہ كی پریكٹیكل ٹریننگ كسی تجارتی ادارے، بنك یا كمپنی كے ساتھ مكمل كریں گے۔

یہ ٹریننگ بی كام كی ڈگری كے حصول كے لیے لازمی ہے۔

7   جن علاقوں میں كمپیوٹر سٹڈی كی سہولت میسر ہے وہاں طلبہ بی كام

پروگرام میں پیش كردہ كمپیوٹر كورس سے استفادہ كر سكتے ہیں۔ البتہ ایسے طلبہ كو كچھ

اضافی فیس كی ادائیگی كرنا ہو گی۔ كمپیوٹر كلاس كے لیے طالب علم كی پسند كے نامزد

مطالعاتی مركز میں باقاعدہ حاضر ہو كر كلاسز لینا ہوں گی اور طلبہ كے لیے80%حاضری

اور Mid Term Testپاس كرنا ضروری ہو گا۔

مندرجہ ذیل جگہوں پر Computer Based Study Centersكی سہولت موجود ہے۔

صوبہ سرحد: پشاور شہر، پشاور كینٹ، مردان، سوات، ڈیرہ اسماعیل خان، مانسہرہ،

ایبٹ آباد، ہری پور

بلوچستان: كوئٹہ

سندھ: كراچی، حیدر آباد

پنجاب: بہاولپور، رحیم یار خان، ساہیوال، ملتان، وہاڑی، ڈیرہ غازی خان، لیہ، جھنگ، فیصل

آباد، ٹوبہ ٹیك سنگھ، سرگودھا، بھكر، لاہور، قصور، شیخوپورہ، گجرات، سیالكوٹ،

گوجرانوالہ، راولپنڈی، واہ كینٹ، اٹك سٹی، چكوال

اسلام آباد/ناردرن ایریا/آزاد كشمیر: اسلام آباد، میر پور﴿AJK﴾، بھمبر، جہلم، مظفر

آباد﴿AJK﴾

8   درس نظامی گروپ كے طلبہ كے لیے دینی مدارس میں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے

ان میں بعض مضامین كا یونیورسٹی اپنے طریقہ كار كے مطابق امتحان لے گی اور جو

مضامین نہیں پڑھائے جاتے لیكن ان كی ضرورت اور افادیت مسلم ہے، وہ فاصلاتی طریقہ

تدریس كے ذریعے پڑھائے جائیں گے۔

9   یونیورسٹی دینی مدارس كے طلبہ كو پڑھائے جانے والے مضامین كی كتابیں نہیں

بھیجے گی البتہ ہر كورس كی امتحانی مشقیں ارسال كی جائیں گی اور ہر كورس كے لیے

ٹیوٹر مقرر كیے جائیں گے۔ جو امتحانی مشقیں جانچیں گے۔

بی كام گروپ﴿B.Com﴾



كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

پہلا سمسٹر

463

فنڈ امینٹلز آف بزنس

انگلش

نصف



435

عملی انگریزی﴿Functional English﴾

انگلش

مكمل



438

پرنسپلز آف اكاوٕنٹنگ

انگلش

نصف



402

اكنامكس

انگلش/



اردو

مكمل







دوسرا سمسٹر

460

مركنٹائل لائ

انگلش

نصف



3400**

فنڈ امینٹلز آف كمپیوٹر یا

انگلش

نصف



470

پرنسپلز آف ماركیٹنگ

انگلش

نصف



416

اسلامیات یا

اردو

نصف

تیسرا سمسٹر

418

اخلاقیات﴿غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾

اردو

نصف



417

مطالعہ پاكستان

اردو

نصف



444

ایڈوانس اكاوٕنٹنگ

انگلش

نصف



481

آڈیٹنگ

انگلش

نصف



462

كاسٹ اكاوٕنٹنگ

انگلش

نصف

چوتھا سمسٹر

456

بزنس ٹیكسیشن

انگلش

نصف



421

بزنس میتھیمیٹكس اینڈ سٹیٹكس

انگلش

مكمل

*كورس فنڈ امینٹلز آف كمپیوٹر ﴿كوڈ3400﴾ كی فیس مبلغ3025روپے ہے۔

لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز گروپ



كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

لازمی كورسز

416

اسلامیات یا

اردو

نصف



418

اخلاقیات ﴿صرف غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾

اردو

نصف



417

مطالعہ پاكستان

اردو

نصف



422*

وسائل كتب خانہ

اردو

مكمل



423*

خدمات كتب خانہ

اردو

مكمل



 435

عملی انگریزی ﴿Functional English﴾

انگلش

مكمل



466

تارتخ كتب خانہ بحوالہ پاكستان

اردو

مكمل



467

درجہ بندی و كیٹلاگ سازی

اردو

مكمل



404

اردو

اردو

مكمل

اختیاری كورسز میں سے كوئی سے دو مكمل كریڈٹ

404

اردو

اردو

مكمل



419

علم التعلیم

اردو

مكمل



427

پاكستانی ادبI-

اردو

مكمل



431

رپورٹنگ

اردو

نصف



451

تعلقات عامہ

اردو

نصف



452

ابلاغ عامہ

اردو

نصف



455

تدوین كتب

اردو

نصف



461

ایڈورٹائزنگ

اردو

نصف

466*اور467كورسز میں داخلہ لینے سے پہلے422اور423كورسز پاس كرنا لازمی ہیں۔

ابلاغ عامہ گروپ ﴿Mass Comunication﴾

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ



لازمی كورسز





416

اسلامیات یا

اردو

نصف

418

اخلاقیات ﴿صرف غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾

اردو

نصف

417

مطالعہ پاكستان

اردو

نصف

430

اصول صحافت

اردو

مكمل

431

رپورٹنگ

اردو

نصف

435

عملی انگریزی ﴿Functional English﴾

انگلش

مكمل

451

تعلقات عامہ

اردو

نصف

452

ابلاغ عامہ

اردو

نصف

453

ریڈیو براڈ كاسٹنگ

اردو

نصف

454

ٹی وی براڈ كاسٹنگ

اردو

نصف

461

ایڈورٹائزنگ

اردو

نصف

422

وسائل كتب خانہ

اردو

مكمل



اختیاری كورسز میں سے كوئی سے دو مكمل كریڈٹ





423

خدمات كتب خانہ

اردو

مكمل

427

پاكستانی ادبI-

اردو

نصف

449

مجلاتی صحافت

اردو

نصف

455

تدوین كتب

اردو

نصف

جنرل گروپ ﴿BA General Group﴾

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ



لازمی كورسز





416

اسلامیات یا

اردو

نصف

418

اخلاقیات﴿صرف غیر مسلم كے لیے﴾

اردو

نصف

417

مطالعہ پاكستان

اردو

نصف

435

عملی انگریزی﴿Functional English﴾

انگلش

مكمل

402

معاشیات

اردو/



انگلش

مكمل







اختیاری كورسز





404

اردو

اردو

مكمل

405

اقبالیات

اردو

مكمل

406

معاشیات پاكستان

اردو

مكمل

407

جدید دنیائے اسلام

اردو

مكمل

408

عربی

عربی

مكمل

409

كمرشل جغرافیہ

اردو

مكمل

411

عمرانیاتI-

اردو

مكمل

412

سوشل و كلچرل انتھروپالوجی

اردو

مكمل

413

عمرانیاتII-

اردو

مكمل

419

علم التعلیم

اردو

مكمل

421

بزنس میتھمیٹكس اینڈ سٹیٹسٹكس

انگلش

مكمل

422*

وسائل كتب خانہ

اردو

مكمل

423*

خدمات كتب خانہ

اردو

مكمل

426

پاكستانی ادبII-

اردو

مكمل

427

پاكستانی ادبI-

اردو

نصف

429

لٹریسی اینڈ ماس ایجوكیشن

اردو

مكمل

430

اصول صحافت

اردو

مكمل

431

رپورٹنگ

اردو

نصف

436

سیرت طیبہ

اردو

مكمل

437*

پرنسپلز آف اكاوٕنٹنگ

انگلش

نصف

439

ایڈورٹائزنگ اینڈ سیلز پروموشن

انگلش

نصف

444*

ایڈوانس اكاوٕنٹنگ

انگلش

نصف

445

اردو ادب كی تاریخ

اردو

مكمل

447

ماركیٹنگ مینجمنٹ

انگلش

نصف

449

مجلاتی صحافت

اردو

نصف

451

تعلقات عامہ

اردو

نصف

452

ابلاغ عامہ

اردو

نصف

453

ریڈیو براڈ كاسٹنگ

اردو

نصف

454

ٹی وی براڈ كاسٹنگ

اردو

نصف

455

تدوین كتب

اردو

نصف

456

بزنس ٹیكسیشن

انگلش

نصف

460

مركنٹائل لائ

انگلش

نصف

438*اور444كورسز ایك سمسٹر میں لیے جا سكتے ہیں لیكن444 كورس 438 كورس سے

پہلے نہیں لیا جا سكتا۔

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ



اختیاری كورسز





461

ایڈورٹائزنگ

اردو

نصف

462

كاسٹ اكاوٕنٹنگ

انگلش

نصف

463

فنڈ امینٹلز آف بزنس

انگلش

نصف

464

اسلامی فقہ

اردو

مكمل

465

ترقیاتی آبادیات

اردو

مكمل

466*

تاریخ كتب خانہ

اردو

مكمل

467*

درجہ بندی و كیٹلاگ سازی

اردو

مكمل

470

پرنسپلز آف ماركیٹنگ

انگلش

نصف

481

آڈیٹنگ

انگلش

نصف

482

فوڈ مائیكروبائیولوجی

اردو

نصف

484

غذا اور غذائیت

اردو

نصف

485

صحت اور غذائیت

اردو

نصف

487

بچے كی نشوونما

اردو

نصف

466*اور467كورسز میں داخلہ لینے سے پہلے 422اور423كورسز پاس كرنا لازمی ہیں۔

بی اے درس نظامی ﴿الشہادۃ العالیتہ﴾

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

472

قرآن حكیم ﴿ترجمہ و تفسیر سورۃ البقرہ و آل عمران﴾

اردو

مكمل

473

حدیث﴿مشكوۃ شریف، كتاب الایمان تا باب زیارۃ القبور﴾

اردو

مكمل

474

اسلامی فقہ ﴿ہدایہ جلد سوم كتاب البیوع تا كتاب الوكالتہ﴾

اردو

مكمل

475

اسلامی فقہ ﴿نور الانوار﴾

اردو

مكمل

476

فلسفہ شریعت اسلامی ﴿حجۃ اللہ البالغہ از ابتدا تا بحث ششم﴾

اردو

مكمل

درس نظامی كے لیے یونیورسٹی كے لازمی كورسز

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

435

عملی انگریزی ﴿functional English﴾

انگلش

مكمل

416

اسلامیات

اردو

نصف

417

مطالعہ پاكستان

اردو

نصف

408

عربی

عربی/اردو

مكمل