Author Topic: یوای ٹی لاہور کا انٹری ٹیسٹ آ ج ہوگا  (Read 962 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یوای ٹی لاہور کا انٹری ٹیسٹ آ ج ہوگا
لاہور: یونیورسٹی آف انجئینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام پنجاب کی انجینئرنگ یونیورسٹیز اور انجیئنرنگ کالجز میں بی ایس سی اور بی ایس ٹیکنالوجی میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ آج بروز اتوار کو ہو گا۔جس میں 47ہزار امیدوار حصہ لیں گے۔ بی ایس سی انجیئنرنگ اور بی ایسٹیکنالوجی کا یہ ٹیسٹ مشترکہ ہو گا۔ جس کا دورانیہ 100منٹ ہو گا۔انٹری ٹیسٹ پنجاب کے،13 امتحانی مراکز میں صبح 10بجے شروع ہو گا۔ جہاں امیدواروں کو 9بجے امتحانی مراکز پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ  جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ14 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"