Author Topic: پرنسپل ایوارڈز الائیڈ سکولز پشاور نے میدان مارلیا  (Read 462 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرنسپل ایوارڈز الائیڈ سکولز پشاور نے میدان مارلیا
پشاور: ہدف تعلیمی نیٹ ورک کے زیر اہتمام ــ’ آئی ایم دی پرنسپل ‘ ایوارڈ کا انعقاد ہوا جس میں پہلی دوپوزیشن الائیڈ سکولز نے حاصل کیں ۔
 ہدف تعلیمی نیٹ ورک نے بیسٹ پرنسپل کے عنوان سے پہلے کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے مختلف سکولوں کے سربراہان کو اعزازات سے نواز گیا

۔ الائیڈ سکول ڈیرہ اسماعیل خان درانی کیمپس کے پرنسپل محمد ارسلان سدوزئی نے پہلی ، گلبرگ پشاور کیمپس کی پرنسپل شازیہ ربانی نے دوسری جبکہ اباسین کیمپس کے پرنسپل عبدالعزیز خٹک نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
بہترین تعلیمی کارکردگی کا ایوارڈ ریسوریس اکیڈیمیا کے پرنسپل منزہ اسدعلی کو دیا گیا ۔الائیڈ سکولز کے پراجیکٹ ڈاریکٹر اور ای ایف اے سکولز اور ریسورس اکیڈمیا کے سربراہ ڈاکٹر شاہد محمود اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ  پشاور ایڈیشن میں مورخہ 19 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"