Author Topic: پنجاب دانش سکول گرلز کیمپس ہرنولی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب  (Read 457 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
پنجاب دانش سکول گرلز کیمپس ہرنولی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب

میان والی:پنجاب دانش سکول گرلز کیمپس ہرنولی میں کشمیر ڈے پنجاب دانش سکول گرلز کیمپس ہرنولی،میانوالی میں یوم یکجہتی کشمیر پورے ذوق و شوق سے منایا گیا۔دن کا آغاز خصوصی اسمبلی سے کیا گیا۔

جس میں ترانوں,تقاریر کے علاوہ کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعا کی۔پرنسپل پنجاب دانش سکول گرلز کیمپس میڈم فریحہ سلیم بخشی نے اس تقریب میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے طالبات کو کشمیر کی پاکستان کے لیے اہمیت اور اس کے موقف سے آگاہ کیا۔اس کے بعد خصوصی کشمیر واک کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر بچوں نے نعروں کے ذریعے جھنڈیاں ہلا کر کشمیر سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا میاںوالی ایڈیشن مورخہ  13فروی، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"