Author Topic: جامعات اساتذہ آج یوم سیاہ منائینگے  (Read 2534 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
جامعات اساتذہ آج یوم سیاہ منائینگے
انجمن اساتذہ کراچی کے سیکریٹری ڈاکٹر فیاض وید کے مطابق ملک بھر کی جامعات کے اساتذہ، پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر افتخار بلوچ پر تشدد، کوہاٹ یونیورسٹی کے وائس چانسلر لطف اللہ کاکڑ کے اغواء اور نمل یونیورسٹی پروفیسر طاہر ملک کی ریٹائرڈ فوجی رجسٹرار کے ہاتھوں زدوکوب کرنے کیخلاف پیر 12اپریل کو یوم سیاہ منائیں گے۔
شکریہ جنگ