Author Topic: لاڑکانہ: نویں سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج  (Read 2679 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
لاڑکانہ: نویں سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج
   
لاڑکانہ(بیورورپورٹ) ہائر سیکینڈری اینڈ انٹرمیڈیٹ تعلیمی بورڈ لاڑکانہ نے نویں جماعت کے سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا۔کنٹرولر امتحانات رشید احمد کھوسو نے مطابق سائنس گروپ میں 23654 طلباء اور طالبات کی شرکت کی جن میں سے 20409طلباء اور طالبات نے تمام مضامین نے کامیابی حاصل کی۔ جنرل گروپ میں 1346طلباء اور طالبات نے امتحانات میں شرکت کی جن میں سے 1055نے تمام مضامین میں کامیابی حاصل کی ۔


شکریہ جنگ
 

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں