Author Topic: Admission Diploma of Associate Engineers Courses at Sargodha Govt Polytechnic I  (Read 1403 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female


Admission Diploma of Associate Engineers Courses at Sargodha
Govt Polytechnic Institute PAF Road Sargodha

نوٹس داخلہ برائے سال 2009-10

ادارہ ہذا میں درج ذیل تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر كے ٹریڈ   شعبہ جات كے لیے مجوزہ فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

1۔  پراسپیكٹس بمعہ داخلہ فارم ادارہ ہذا میں دفتری اوقات كار كے دورا ن مورخہ 20-7-2009سے دستیاب ہو گا جو كہ 100 روپے كے عوض دستی حاصل كیاجا سكتاہے۔ یازیر دستخطی كے حق میں 100روپے كا بنك ڈرافٹ معہ 10*8سائز كا جوابی لفافہ جس پر مبلغ 40 روپے كے ڈاك ٹكٹ چسپاں كیے گئے ہوں اور لفافہ پر جوابی ایڈریس بھی تحریر ہو۔ بھیج كر ڈاك كے ذریعے منگویا جا سكتا ہے۔

2۔  ریگولر كلاسز میرٹ اور مخصوص كوٹہ كے تحت درخواستیں وصول كرنے كی آخری تاریخ 15-8-2009بوقت 2 بجے دوپہر تك ہے۔

ریگولر سسٹم كے تحت دی گئی درخواست نان سبسڈائز ڈ سكیم كے لیے قابل قبول نہ ہو گا

3۔ ریگولر كلاسز میں معذور افراد كے لیے دو فیصد كوٹہ مخصوص ہے۔ معذور كوٹہ پر درخواست دینے كا طریقہ پراسپیكٹس میں درج ہے۔

4۔ نان سبسڈائزڈ سكیم كے تحت داخلہ حاصل كرنے كے لیے پراسپیكٹس میں موجودہ  سبز فارم پر علیحدہ درخواست دینی ہو گی جس كی وصولی كی آخری تاریخ 27-8-2009بوقت 2بجے دوپہر تك ہے۔

5۔  زائد عمر میں رعایت كا طریقہ كار اور ریگولر كلاسز نان سبسڈائزڈ سكیم كلاسز كی نشستوں كی تقسیم كا جدول پراسپكیٹس میں موجود ہے۔

6۔ تمام درخواست دہندہ كو مطلع كیا جاتا ہے۔ كہ ایسے امیدواران جن كو ادارہ ہذا میں داخلہ مل جائے گا وہ (NADRA)كے دفتر سے جاری كردہ چلڈرن رجسٹریشن فارم یعنی كہ فارم ﴿ب﴾ كی تصدیق شدہ دو عدد نقول داخلہ ملنے كے بعد ایك ماہ كے دوران جمع كروائییں۔ عدم تعمیل كی صورت میں ان كا داخلہ منسوخ كر دیا جائے گا۔

نوٹ:  داخلہ كی بقیہ تمام شرائط  شیڈول داخلہ پراسپیكٹس میں موجود ہے۔

Technical Education and Vocational

Training Authority (TEVTA)

Principle

Govt. Polytechnic Institute PAF Road, Sargodha