PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: فائزہ on October 19, 2009, 10:57:47 AM

Title: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل حیدر آباد داخلہ فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
Post by: فائزہ on October 19, 2009, 10:57:47 AM

 لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل حیدر آباد داخلہ فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل کے وائس چانسلر نے طالب علموں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لمس میں داخلے کے لیے اپنے داخلہ فارم ویب سائٹ www.lumhs.edu.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کر کے پُر کرسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ