Author Topic: جامعہ زکریا شعبہ ٹرانسپورٹ پولیس کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سےآگاہی مہم  (Read 655 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا شعبہ ٹرانسپورٹ پولیس کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سےآگاہی مہم
ملتان:جامعہ زکریا شعبہ ٹرانسپورٹ اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا،اس حوالے سے یونیورسٹی کی بسوں کے پیچھے سیفٹی سلوگن کے سٹکر لگائے گئے تاکہ لوگ روڈ سیفٹی کی آگاہی سے مستفیذ ہوسکیں، اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈ ی ، چیئرمین ٹرانسپورٹ کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر ، ، ایس پی موٹروے ندیم اشرف وڑائچ اور ٹرانسپورٹ آفیسر زاہد اقبال بھی موجود تھے۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 19 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"