Author Topic: ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹنڈوالہیار اورچمبٹر تعلقوں کے مرا  (Read 1806 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  نے ٹنڈوالہیار اورچمبٹر تعلقوں کے مراکز پر طلبہ  کو خطاب تعلیمی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے میں مصروف ہی‘نثاراحمد

ٹنڈوالہیار(نمائندہ جسارت)ٹنڈوالہیار ڈسٹرکٹ میں یونیورسٹی کی جانب سے نوجوان تعلیم یافتہ طلبہ وطالبات کے لیے مختلف کورسز میں داخلے جاری ہیں یونیورسٹی طلبہ وطالبات کے لیے اسٹیڈی سینٹر، لائبریری اور انٹرنیٹ کی سہولیات کی موجودگی فراہم کرکے طلبہ کو جدید دنیا کی معلومات سے بہرہ ور کرنا چاہتی ہے ان خیالات کااظہار ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نثاراحمد سولنگی نے ٹنڈوالہیار اورچمبٹر تعلقوں کے مراکز پر طلبہ ووالدین کی تقریبات کو خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک میں تعلیمی سہولیات طلبہ وطالبات کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کا کام کررہی ہے۔
      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"