Author Topic: اردو یونیورسٹی : بی بی اے اور ایم بی اے کے نتائج کا اعلان  (Read 2691 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

اردو یونیورسٹی : بی بی اے اور ایم بی اے کے نتائج کا اعلان   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات نے ایم بی اے سمسٹر اول بیج اول 2005(صبح) رپیٹرز‘ ایم بی اے سمسٹر دوم بیج دوم 2006 (صبح) رپیٹرز‘ ایم بی اے سمسٹر چہارم بیچ دوم 2005 (شام) رپیٹرز‘ بی بی اے سمسٹر پنجم بیج اول 2005(صبح) رپیٹرز‘ بی بی اے سمسٹر دوم بیج سوم 2006 (شام) رپیٹرز‘ بی بی اے سمسٹر سوم بیج اول 2005 (صبح) رپیٹرز اور بی بی اے سمسٹر دوم بیج اول 2005 (صبح) رپیٹرز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔


شکریہ روزنامہ جنگ