Author Topic: اردو یونیورسٹی : شعبہ کیمیا کے تحت سیمینار  (Read 2596 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

اردو یونیورسٹی : شعبہ کیمیا کے تحت سیمینار
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ کیمیا کے پروفیسر سید اصغر علی کے مطابق شعبہ کیمیا اور اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے اشتراک سے شعبہ کیمیا کی گولڈن جوبلی کے موقع پر دوسرا دو روزہ قومی سیمینار جمعہ 13 سے 14جون صبح 9.30 بجے ڈاکٹر عبدالقدیر خان آڈیٹوریم گلشن اقبال کیمپس میں منعقد ہوگا۔ سیمینار کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر محمد قیصرکریں گے جبکہ نائب ناظم نسرین جلیل مہمان خصوصی ہوں گی۔


شکریہ جنگ


میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں