فارم ڈی اور بی ایس سی (آنرز) کے نتائج
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر وقارالحق کے مطابق فارم ڈی سمسٹر ششم‘ بیچ دوم 2005 (صبح) بی ایس سی (آنرز) خرد حیاتیات سمسٹر دوم بیچ دوم رپیٹرز (شام) کے امتحان 2007ء اور بی ایس سی (آنرز) طبیعات سمسٹر دوم بیچ دوم رپیٹر (شام) امتحان 2007ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔