Author Topic: ایم بی اے ایگزیکٹو پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ  (Read 2293 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

ایم بی اے ایگزیکٹو پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی نے مالی خسارے پر قابو پانے کے لئے ایم بی اے ایگزیکٹو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی ہفتے میں دو کلاسیں ہوں گی جو گلشن اقبال کیمپس میں منعقد کی جائیں گی۔



شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں