Author Topic: ذکریا یونیورسٹی کانفرنس کے شرکا کی وائس چانسلر سے ملاقات  (Read 667 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ذکریا یونیورسٹی کانفرنس کے شرکا کی وائس چانسلر سے ملاقات
زکریایونیورسٹی میں جاری فارمیسی کی انٹرنیشنل کانفرنس میں ماہرین نے دوسرے روز بھی تحقیقاتی مقالے پڑھے
ملتان: زکریایونیورسٹی میں جاری فارمیسی کی انٹرنیشنل کانفرنس میں ماہرین نے دوسرے روز بھی تحقیقاتی مقالے پڑھے ،جس میں بیماریوں اور ان کے تدارک کے حوالے سے جدید ریسرچ کے بارے میں بتایا گیا ،
 اس حوالے سے دو سیشن ہوئے جن کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر نثار شاہ نے کی ، بعد ازاں کانفرنس میں شرکت کرنے والے ملکی اور غیر ملکی ماہرین نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود سے ملاقات کی اور ان کوکانفرنس کے انعقاد پرمبارکباد دی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 16 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"