Author Topic: لیاقت یونیورسٹی جامشورو:: پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ امتحانات کے نتائج  (Read 1953 times)

Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male

 
لیاقت یونیورسٹی جامشورو:: پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ امتحانات کے نتائج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے پوسٹ گریجویٹ اسٹیڈیز ناظم امتحانات ڈاکٹر محمد اکرم شیخ کے اعلامیہ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ امتحانات برائے اپریل 2008 ء کے ڈپلومہ ان کارڈیالوجی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔


شکریہ روزنامہ جنگ
VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study