Author Topic: حکومت کے پریس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ہیک  (Read 2130 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female


حکومت کے پریس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ہیک
   
کراچی . . . وفاقی حکومت کی پریس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے۔ہیکرز نے پی آئی ڈی کی ویب سائٹ پر حکومتی شخصیات کے خلاف قابل اعتراض الفاظ تحریر کر دیے ہیں۔


شکریہ جنگ