پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے ذمہ داران کا اجلاس
پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر اسماعیل محسود کی زیر صدارت کراچی کے پانچوں ضلعوں کے صدور و جنرل سیکریٹریز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل محسود نے کہا کہ طلباء کے داخلوں کو یقینی بنانے کیلئے پختون ایس ایف کے کارکنان و ذمہ داران اپنی روایتی و انقلابی جدوجہد کو جاری رکھیں۔
شکریہ جنگ