غیر حتمی غیر سرکاری اطلاعات کے مطابق ڈی اے ای سال سوئم کا رزلٹ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری ہوگا۔ جب کہ سال اول اور دوئم کا رزلٹ ستمبر کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہے ۔
فنی تعلیمی بورڈ پنجاب نے سال اول اورر سال دوئم کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ آپ ا پنا رزلٹ مندرجہ ذیل پیچ سے حاصل کرسکتے ہیں۔
(http://punjabstudy.com/Result/2012/12th/images/pbte-dae-result-2012.gif) (http://punjabstudy.com/Result/2012/12th/PBTE-DAE-Result-2012.html)