Author Topic: کوئٹہ میں میل نرسنگ سکول قائم کیاجائے،طلباء ایکشن کمیٹی  (Read 674 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کوئٹہ میں میل نرسنگ سکول قائم کیاجائے،طلباء ایکشن کمیٹی
کوئٹہ: طلباء ایکشن کمیٹی کے ممبر محمد رمضان اورمحب اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں میل نرسنگ سکول نہیں ہے وزیراعلیٰ جام کمال خان سے اپیل ہے
کہ بلوچستان میں ایک میل نرسنگ سکول کاقیام عمل میں لایاجائے اور باقی تینوں صوبوں میں میل نرسنگ اسکول ہے بلوچستان کے طلبہ سندھ یا دیگر صوبوں میں جاکر نرسنگ کا کورس کرنے کیلئے جاتے ہیں جس سے مشکلات کاسامنا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 8 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"