PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Carrier Planning After Intermediate and Graduation => Topic started by: Haji Hasan on November 16, 2007, 04:16:44 PM

Title: پاكستان میں انجینئرنگ كی تعلیم كے ادارے
Post by: Haji Hasan on November 16, 2007, 04:16:44 PM
پاكستان میں انجینئرنگ كی تعلیم كے اہم ادارے درج ذیل ہیں :

١۔   این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی كراچی

٢۔   سندھ یونیورسٹی آف انجینئرنگ كراچی

٣۔   یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیكنالوجی

٤۔    انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور

٥۔    انجینئرنگ كالج ٹیكسلا

٦۔   یونیورسٹی كالج آف انجینئرنگ میرپور خاص آزاد كشمیر

 انجینئرنگ میں داخلہ كے ہر یونیورسٹی میں علیحدہ علیحدہ داخلہ ہوتا ہے ۔داخلہ میرٹ صوبائی كوٹے اور مخصوص نشستوں پر ہوتا ہے ۔ انجینئرنگ كا ہر ادارہ داخلے كے متعلق تفصیلات كا اعلان قومی اخبارات میں بذریعہ اشتہار كرتا ہے۔داخلے كے بارے میں مزید تفصیلات متعلقہ ادارے كے پراسپكٹس سے حاصل كی جاسكتی ہیں ۔یہ پراسپكٹس متعلقہ ادارے سے مقررہ ادائیگی پر دستی یا بذریعہ ڈاك حاصل كیا جاسكتا ہے ۔