[/b] پوسٹ گریجویٹ ڈگری و ڈپلومہ کے نتائج لیاقت یونیورسٹی
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ اسٹیڈیز کے ناظم امتحانات ڈاکٹر محمد اکرم شیخ کے اعلامیہ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ڈگری اینڈ ڈپلومہ امتحانات برائے اپریل 2008 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
شکریہ جنگ