Author Topic: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشوروکے امتحانات  (Read 1998 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشوروکے امتحانات
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے پوسٹ گریجویٹ کے ناظم امتحانات ڈاکٹر محمد اکرم شیخ کے اعلامیہ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ سال 2008 ء کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 300روپے لیٹ فیس کے ساتھ 9 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

 لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق فائنل پروفیشنل ایم بی بی ایس 2008 ء کے پریکٹیکل اور وائے واہ امتحان 9 اکتوبر تا 12 نومبر لمس جامشورو میں منعقد کیے جائیں گے۔

شکریہ جنگ
.........

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں