PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => IJT => Topic started by: AKBAR on October 14, 2018, 12:46:05 PM

Title: طلبہ پر اسلحہ تاننے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشا
Post by: AKBAR on October 14, 2018, 12:46:05 PM
طلبہ پر اسلحہ تاننے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور
پشاور :اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ترجمان نے یونیورسٹی کے چیف پراکٹر کی جانب سے طلباء پر اسلحہ تاننے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے
کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے کچھ ارکان یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف میڈیا میں جھوٹی خبریں پھیلانے کے علاوہ کیمپس کے دیگر حلقوں کی تنظیموں کے ساتھ مل کر ا حتجاج مظاہرے کر تے ہیں
جو سراسر غلط اور غیر اخلاقی عمل ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 14 اکتوبر : 2018 کو شائع ہوئی