PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE DG Khan Board => Topic started by: AKBAR on August 15, 2009, 07:53:21 PM

Title: ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے
Post by: AKBAR on August 15, 2009, 07:53:21 PM
ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے احسن شہزاد اول قرار پائے

بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کے نتائج کے مطابق شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے احسن شہزاد نے پہلی،ڈیویژنل پبلک کالج کی ماریہ تنویر نے دوسری اورابدالین ہائرسیکنڈری اسکول مظفر گڑھ کے محمد زبیرنے تیسری پوزیشن حاصل کی۔امتحانات میں کامیابی کا تناسب57.87فیصدرہا۔
شکریہ جنگ