Author Topic: Peshawar University LLB Results 2011  (Read 3121 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Peshawar University LLB Results 2011
« on: August 30, 2011, 03:30:19 AM »
Peshawar University LLB Results 2011

پشاور:29 اگست: کلثوم قزلباش  نمائندہ پاک اسٹڈی پشاور: پشاوریونیورسٹی  کے کنٹرولر امتحانات نے ایل ایل بی امتحانات 2010 کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امتحانات میں کل 2323 طلبہ وطالبات نے شرکت کی۔ جن میں سے 1434 طلبہ وطالبات کامیاب قرار پائے ۔
اس طرح کامیابی کا تناسب 61.81 فیصد رہا۔پشاور یونیورسٹی کے ایل ایل بی سال اول ، سال دوئم  اور فائنل امتحانات 2010 کے رزلٹ ابھی یونیورسٹی کی ویب سائٹ دستیاب نہیں۔ متوقع ہے آئندہ چند روز میں یہ  رزلٹ ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوں گے ۔