Author Topic: گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک کے نارتھ ناظم آباد کراچی میں ہفتہ طالبات  (Read 1751 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک کے نارتھ ناظم آباد کراچی میں ہفتہ طالبات

کراچی(پ ر)گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک K نارتھ ناظم آباد میں 13 فروری سے ہفتہ طالبات منایا جائے گا جس میں شجرکاری بہار، بین الکلیاتی مقابلہ پوسٹر سازی، بین الکلیاتی مقابلہ علاقائی گیت اور کمپیوٹر ٹریسی پروگرام کو شامل کیا گیا ہے۔ 14 فروری کو کالج کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات منعقد ہوگا۔
شکریہ جنگ
..................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"