Author Topic: جامعہ این ای ڈی: سینیٹ کیلئے دو ارکان کی تقرری  (Read 2700 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ این ای ڈی: سینیٹ کیلئے دو ارکان کی تقرری
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے جامعہ این ای ڈی کی سینیٹ کیلئے دو نئے ارکان کا تقرر کیا ہے جن میں احمد پرویز یونسی اور ڈاکٹر ظہیر علی سید شامل ہیں۔ ان افراد کی تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔ ان افراد کا انتخاب ممتاز اور ماہر انجینئر کی کیٹیگری سے کیا گیا ہے جامعہ این ای ڈی کی سینیٹ کا اجلاس 24 جون کو ہوگا، جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کریں گے۔

شکریہ روزنامہ جنگ