PakStudy :Yours Study Matters

Study Abroad => Study Abroad => Study In Denmark => Topic started by: iram on January 13, 2009, 06:25:29 PM

Title: Denmark شاہی اجتماعیت
Post by: iram on January 13, 2009, 06:25:29 PM


Denmark  شاہی اجتماعیت

جب ڈنمارک کی بات ہوتی ہے تو اکثر افراد Jylland اور جزائر کا تصور کرتے ہیں لیکن Grønland اور ایٹلینٹک سمندر میںFærøerne کے جزائر بھی ڈینش شاہی اجتماعیت کا حصہ ہیں حالانکہ کافی حد تک وہ خود مختار ہیں۔

ڈنمارک EU کا ممبر ہے لیکن Grønland اور Færøerne نے باہر رہنا پسند کیا ہے۔
شمال کا ايک حصہ

ڈنمارک شمال کاایک حصہ ہے جس میں سویڈن، ناروے، فینلینڈ اور آئسلینڈ بھی ہیں۔ جنوب کی طرف جرمنی کی حد ملتی ہے اس کے علاوہ وسط ایشیا کے ممالک Letland، Estland اور Litauen جوØstersøen کی دوسری طرف ہیں، ڈنمارک سے قریبی تعلق رکھتے ہیں۔
٪5 غیر شہریت رکھنے والے

ڈنمارک میں تقریبا 52 لاکھ افراد بستے ہیں۔ مختلف لہجوں کے ہوتے ہوئے سب ایک ہی زبان بولتے ہیں، ڈینش۔ آبادی کا ٪5 حصہ ، تقریبا 260000 افراد غیر ملکی شہریت رکھنے والے ہیں۔ ان میں سے تقریبا 80000 شمال کے ممالک، EU اور شمالی امریکہ سے آئے ہیں باقی مغربی یورپ، وسط ایشیا اور افریقہ خاص طور پر ترکی، پاکستان، عراق، ایران، سومالیہ اور سابقہ یوگوسلاویہ سے آئے ہیں۔