Author Topic: پنجاب میں تعلیمی معیا ر انحطاط پذیر ہے ،پبلک سروس کمیشن  (Read 2503 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب میں تعلیمی معیا ر انحطاط پذیر ہے ،پبلک سروس کمیشن
   
لاہور . . . پبلک سروس کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پنجاب میں تعلیمی معیا ر انحطاط پذیر ہے ۔پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پنجا ب میں صوبائی مقابلے کے امتحان میں 10725 امیدواروں میں سے صرف972 امیدوار انگریزی مضمون پاس کرسکے۔رپورٹ میں اس بات کا بھی انکشاف کیا گیاہے کہ پی ایس سی امتحان میں 232 خالی آسامیوں کیلئے 70 امیدوار امتحان پاس کرسکے ہیں۔


شکریہ جنگ