Author Topic: اساتذہ 28 تا 30مارچ سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے دھرنا  (Read 395 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
http://www.pakstu

اساتذہ 28 تا 30مارچ سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے دھرنا
ملتان: اساتذہ اتحاد یو نائیٹڈ ٹیچرز کونسل پنجاب کے قائدین طارق محمود، حافظ عبد الناصر، حافظ غلام محی الدین، محمد اجمل شاد، محمد اشفاق نسیم، اورکاشف شہزاد چوہدری نے مشترکہ بیان میں کہاکہ سابق حکومت کے جعلی مانیٹرنگ سسٹم کے طرح اب بھی جھوٹی رپورٹنگ کاسلسلہ جاری ہے ۔
اسی سلسلے میں اساتذہ 28 تا 30مارچ تک سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے دھرنا دیں گے اور پھر بھی مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو یکم اپریل سے طلباء سمیت سڑکوں پر ہوں گے اور مکمل تعلیمی بائیکاٹ کیا جائے گا۔
 انہوں نے کہا کہ موجودہ وزیرتعلیم پنجاب اور سیکرٹری سکول پنجاب کی سکولوں میں تعلیمی عمل میںعدم دلچسپی کا یہ عالم ہے کہ انہیں معلوم ہی نہیں کہ ان دونوں میں سکولوں میں تقسیم کا ر کیاہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 22 مارچ 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"