PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => BISE Quetta Board => Topic started by: sb on November 03, 2018, 12:39:21 PM

Title: امتحانی مراکز کی حدود میں غیرمتعلقہ افراد کے داخلے پرپابندی
Post by: sb on November 03, 2018, 12:39:21 PM

  امتحانی مراکز کی حدود میں غیرمتعلقہ افراد کے داخلے پرپابندی
کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144کے تحت انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات 2018ء جو 23اکتوبر 2018ء تا 10نومبر 2018ء تک جاری رہیں گے
امتحان کے دوران امتحانی مراکز کی 200میٹر کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 3ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی