Author Topic: نشاط کالج آف سائنسز ملتان کی طالبہ بشریٰ اقبال نے ملتان بورڈ میں فسٹ پوزیشن حاصل  (Read 2327 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
نشاط کالج آف سائنسز ملتان کی طالبہ بشریٰ اقبال نے ملتان بورڈ میں فسٹ پوزیشن حاصل کی

ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ ملتان کے ا علامیہ کے مطابق انٹر کے امتحانات میں نشاط کالج آف سائنسز ملتان کی طالبہ بشریٰ اقبال نے پہلی،اسی کالج کی طالبہ عائشہ اکرام نے دوسری اور پنجاب کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ملتان کے طالب علم محمد کمیل حیدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں52 ہزار4 سو امیدواروں نے شرکت کی اور26 ہزار786 کوکامیاب قراردیاگیا۔
شکریہ جنگ