PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges In Karachi => Topic started by: sb on February 09, 2009, 01:26:39 PM

Title: دیدار مرتضیٰ بھٹوکو گورنمنٹ ڈگری کالج سعیدآباد کراچی کا پرنسپل مقررکردیا گیا۔
Post by: sb on February 09, 2009, 01:26:39 PM

دیدار مرتضیٰ بھٹوکو گورنمنٹ ڈگری کالج سعیدآباد کراچی کا پرنسپل مقررکردیا گیا۔
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے صوبائی وزیرتعلیم کی سرزنش سے دلبرداشتہ ہوکر عہدے سے مستعفی ہونے والے سابق ڈائریکٹر ہیومن ریسورس ڈی جی کالجز دیدار مرتضی بھٹو کو گورنمنٹ ڈگری کالج سعیدآباد کا پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ تقرری کے منتظر ایسوسی ایٹ پروفیسر حافظ ارشد اندھڑ کو ڈائریکٹریٹ کالجز میں ڈائریکٹر ہیومن ریسورس مقرر کیا گیا ہے
شکریہ جنگ
..................