PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: iram on April 15, 2008, 09:52:36 AM

Title: ایم بی بی ایس وبی ڈی ایس کے داخلہ فارم کل سے دستیاب ہوں گے
Post by: iram on April 15, 2008, 09:52:36 AM
ایم بی بی ایس وبی ڈی ایس کے داخلہ فارم کل سے دستیاب ہوں گے
کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول کے داخلوں کے لیے فارم اور پراسپکٹس یونائیٹڈ بینک کی اعلان شدہ برانچوں سے پروگرام کے مطابق 16 اپریل سے حاصل کیے جا سکیں گے
 داخلہ فارم اور متعلقہ کاغذات 30 اپریل تک جمع کرانا لازمی ہیں انٹری ٹیسٹ 29 جون کو ہو گا۔
شکریہ روزنامہ جنگ