راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان
راولپنڈی : راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے آن لائن داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ۔ ترجمان ارسلان چیمہ نے بتایاکہ انٹر کے سالانہ امتحانات 28اپریل سے شروع ہونگے ۔
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصولی کی آخری تاریخ30جنوری ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 13 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی