Author Topic: آزاد کشمیر کو ایجوکیشن سٹی بنایا جائے گا  (Read 3545 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
آزاد کشمیر کو ایجوکیشن سٹی بنایا جائے گا

,باغ: آزادکشمیر کو ایجوکیشن سٹی بنایا جائے گا، چوہدری عبدالمجید,باغ،آزادکشمیر: باغ میں بینظیر بھٹو شہید ویمن یونیورسٹی،ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹی ٹیوٹ قائم کئے جائیں گے، چوہدری عبدالمجید کا اعلان , وزیراعظم آزادکشمیر نے جنوبی باغ میں دوانٹر کالجوں اورریڑھ گرلز انٹرکالج کوبھی ڈگری کالج کا درجہ دینے کا اعلان کردیا