Author Topic: زرعی یونیورسٹی میں بی ڈی وی ایم ڈپارٹمنٹ کی رجسٹریشن بحال کرنیکا مطالبہ  (Read 609 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زرعی یونیورسٹی میں بی ڈی وی ایم ڈپارٹمنٹ کی رجسٹریشن بحال کرنیکا مطالبہ
کوئٹہ : بلوچ ایجوکیشن کونسل پشاور نے زرعی یونیورسٹی پشاور ڈی وی ایم ڈیپارٹمنٹ کی رجسٹریشن بحال کرنے کامطالبہ کیا ہے چیئرمین اور جنرل سیکرٹری بلوچ ایجوکیشنل کونسل پشاور کے مطابق بی ڈی ایم سی پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل اور زرعی یونیورسٹی پشاور انتظامیہ کی اندرونی مسائل کی وجہ سے ایک سال سے بی ڈی وی ایم ڈیپارٹمنٹ پشاور کی رجسٹریشن کو روکا گیا ہے جس کے باعث طلباء کو نقصان ہورہا ہے والدین اور طلباء اس مسئلے کی وجہ سے پریشان ہیں بلوچ ایجوکیشن کونسل پشاور رجسٹریشن کی بحالی کا مطالبہ کرتی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان   ایڈیشن میں مورخہ 01 فروری، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"