Author Topic: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کا اعلامیہ  (Read 592 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کا اعلامیہ
کوئٹہ: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیہ کے مطابق کانوکیشن کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ جو 30 جنوری 2019 مقرر کی گئی تھی ،
 اس میں 10 فروری 2019 تک توسیع کر دی گئی ہے ، لہٰذا تمام طلبا و طالبات نئی تاریخ تک اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں ، کانوکیشن 14 فروری کو ہوگا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 02 فروری ، 2019 ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"