Author Topic: نظریہ پاكستان كا مفہوم  (Read 1320 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
نظریہ پاكستان كا مفہوم
« on: August 28, 2009, 04:50:56 PM »
نظریہ پاكستان كا مفہوم:

نظریہ پاكستان ﴿آئیڈیالوجی آف پاكستان﴾ اور اسلامی نظریہ حیات ﴿اسلامك آئیڈیالوجی﴾ كو ہم معنی قرار دیا جاتا ہے۔ بلاشبہ اسلامی نظریہ حیات نظریہ پاكستان كی اساس ہے۔ یوں كہا جا سكتاہے كہ نظریہ پاكستان سے مراد برصغیر جنوبی ایشیا كے تاریخی تناظر میں مسلمانوں كا یہ شعور تھا كہ وہ اسلامی نظریہ حیات كی بنیاد پر دوسری اقوام سے الگ قوم ہیں۔