New Syllabus CSS Rules & Syllabus for CSS-2018
(http://www.pakstudy.com/Library/images/css-2010-box.jpg)
فیڈرل پیلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے سالانہ امتحان 2018 کے لئے نیا سلبس اور بنیادی قواعد جاری کردیا ہے ۔
جو کہ ان کی اپنی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے ۔
ہمارے پاس یہ سلبس اور رولز پی ڈی ایف کی شکل میں ہیں۔ جو کہ 39 صفحات پر مشتمل ہیں۔
آپ مندرجہ ذیل ایڈریس سے یہ سلبس حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ ایڈریس پاک اسٹڈی کی آن لائن لائبریری کا ہے۔ جس میں بہت سی کتب مطالعہ کے لئے موجود ہیں۔
Pak Study.Com / Library/ (http://www.pakstudy.com/Library/)