Author Topic: Join استقلال پاکستان کنونشن و حمایت مظلومین ریلی  (Read 2399 times)

Offline imamiamoderator

  • Newbie
  • *
  • Posts: 42
  • My Points +0/-0

Convention and rally support for Pakistan mzlumyn astqlal

Islam evening!

Imamia Students Organization Pakistan organized by the Committee of Unity Muslimeen leader killed
Allama Arif Hussain alhsyny Pakistan's 23 th anniversary convention titled''24''astqlal
Dated July 2011 on the G-6 / 2, Islamabad will be celebrated. Convention concluded
Mzlumyn rally on the G-6 / 2, so the National Assembly will be held.

Brothers, participated with you all and hope kuahran

استقلال پاکستان کنونشن و حمایت مظلومین ریلی

اسلام علیکم!

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قائد شہید
علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی 23 ویں برسی بعنوان ’’استقلال پاکستان کنونشن‘‘24
جولائی 2011ء کو بروز اتوار G-6/2 اسلام آباد میں منائی جائے گی۔کنونشن کے اختتام
پر مظلومین جہاں ریلی G-6/2 تا قومی اسمبلی نکالی جائے گی۔

آپ سب برادران اور خواہران سے بھرپور شرکت کی گزارش ہے
تفاصیل: http://www.isopakistan.org/index.php?option=com_content&view=article&id=142%3A-23-&catid=63%3A2011-03-15-10-50-56

http://www.facebook.com/media/set/?set=a.10150305381229414.384802.136883369413

فیس بوک ایونٹ:
http://www.facebook.com/event.php?eid=222153504475802

PLEASE JOIN THIS EVENT

Offline imamiamoderator

  • Newbie
  • *
  • Posts: 42
  • My Points +0/-0

اسلام آباد میں 24 جولائی کو منعقد کے جانے والے استقلال پاکستان کنونشن میں ،پاکستان کے طول و عرض میں مقیم فرزندان ملت جعفریہ کی جانب سے روح قائد شہید کے ساتھ تجدید عہد کی تیاریاں وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتما م شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 23 ویں برسی کے حوالے سے 24 جولائی کو منعقد کے جانے والے استقلال پاکستان کنونشن اور حمایت مظلومین ریلی کے ابتدائی انتظامات مکمل ہو گئے ،
 پروگرام کا باقاعدہ شیدول جاری ہونے کے بعد ا یم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے اکابرین نے اس تاریخی اجتماع میں عوام کی بھر پور شمولیت یقینی بنانے کے لیے عوام رابطہ مہم تیز کر دی ،شیڈول کے مطابق کنونشن کی پہلی نشست شب شہدا کے نام سے منعقد ہوگی، دوسری نسشت میں مختلف شخصیات ملک بھر کے شیعیان حیدر کرار کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ،
 تیسری نسشت میں ملک و قوم کو درپیش چیلینجز کے حوالے سے ایم ڈبلیو ایم اور ّئی ایس او کے مرکزی قائدین اور دیگر شخصیات کا خطاب ہو گا۔کنونشن کے اختتام پر چار بجے مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو تا پارلیمنٹ ہائوس حمایت مظلومین ریلی نکالی جائے گی ،
جس مین وطن عزیز پر پاکستان کے ازلی دشمنوں کی مسلح جارحیت، خود مختاری پر پے در پے حملے، ملک میں بڑھتی ہوئے لاقانو نیت و انتشار، ریاستی اداروں کی کمزوری، کراچی سے پارا چنار اور کوئٹہ سے پشاور تک شیعیان حیدر کرار کے قتل عام ،ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان،اور گزشتہ پانچ سالوں سے ٹل پارا چنار روڈ کی بندش اور لاکھوں افراد کی محصوری ، خود کش حملوں ، بم دھماکوں،امریکی دہشت گرد تنظیم بلیک واٹر کی ملک دشمن سرگرمیوں اور سرزمین وطن فرقہ واریت کو فروغ دینے کی مکروہ سازشوں کے خلاف کے خلاف احتجاج کیا جائے گا ۔
کنونشن کے منتظم اعلیٰ علامہ محمد امین شہیدی نے بتایا ہے کہ اس تاریخی اجتماع میں ملک کے طول و عرض سے آنے والے لاکھوں فرزندان ملت جعفریہ روح قائد شہید کے ساتھ تجدید عہدکریں گے
Mr. Shaheed Quaid Allama Arif Hussain of Pakistan ahtma alhsyny under 23 held on July 24 th anniversary of the Convention and support the astqlal mzlumyn Pakistan rally preliminaries were completed,
 to be held, the various personalities from across nsst syayan Haider career representing national and organizational issues will be discussed,
 Nsst cylynjz facing the nation and third in the BMW M and any of ISO's leaders and other dignitaries will be addressed. Convention concluded at four to six central Imambargah G Parliament House to rally support to mzlumyn will
Man loved the country's armed aggression on Pakistan's eternal enemy, independence consecutive attacks, Country laqanu intention of increasing instability, weak state institutions, Karachi and Quetta to Peshawar from Parachinar massacre syayan Haider career , target killings, kidnappings for ransom, and pass from the last five years and millions of people stranded Parachinar road closure, suicide attacks, bombings, anti-American terrorist organization the activities of Blackwater and promoting sectarianism home soil makrooh conspiracies against the protest will be.
Shaheed Allama Mohammad Amin told the convention's chief organizer, the historic gathering from across the country millions of frzndan Shaheed Quaid-e-Millat Jaffaria Spirit will renew ahdkryn