Author Topic: Pakistan Navy JCOs/NCOs Short Service Cپاكستان بحریہ میںكمیشن برائے دینی معلمین  (Read 7819 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

Pakistan Navy JCOs/NCOs Short Service Commission

پاكستان نیوی میں شارٹ سروس كمیشن تقرر كے لئے پاكستانی مرد شہریوں سے دینی معلمین كی حیثیت سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

عمر :

35 سال سے زیادہ نہ ہو﴿مستحق امید وار وں كے لئے عمر كی حد میں رعایت دی جاسكتی ہے۔﴾

تعلیمی قابلیت :

ایم اے اسلامیات معہ فارغ فاضل سند ٗ درس نظامی ﴿جامعہ اسلامیہ بہاولپوركاتشخص ایم اے اسلامیات كے مساوی تصور كیا جائے گا ﴾۔

نا اہلیت :

i ۔    دوبار آئی ایس ایس بی سے مسترد شدہ۔

ii ۔    جنہیں طبی وجوہات كی بنائ اپیل میڈیكل بورڈ نااہل قرار دیا ہو۔

iii ۔    جنہیں سركاری ملازمت سے برطرف كیا گیا ہو۔

طریق انتخاب

i ۔   كسی فوجی شفا خانے سیطبی معائنہ۔

ii ۔    آئی ایس ایس بی امتحان   انٹرویو۔

iii ۔   حتمی انتخاب نیول ہیڈ كواٹرز كرے گا ۔

كتب برائے امتحان

   ﴿ا﴾ نیوی گائیڈ

   ﴿٢﴾ كون كیا ہے ؟