Author Topic: اسلامیہ بوائز کالج کوئٹہ ڈیبٹنگ سوسائٹی کا اجلاس  (Read 743 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اسلامیہ بوائز کالج  کوئٹہ ڈیبٹنگ سوسائٹی کا اجلاس
کوئٹہ:اسلامیہ بوائز کالج کی ڈیبٹنگ سوسائٹی کا اجلاس پرنسپل پروفیسر عبدالرشید علیزئی کی زیر صدارت ہوا
جس میں یوم اقبال کی مناسبت سے کل پاکستان تقریری مقابلے کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا اور پروگرام کیلئے تیاریو ںکو حتمی شکل دی گئی
دریں اثنا انچارج ڈیبٹنگ کلب پروفیسر احمد وقاص کاشی کی کاوشوں کو سراہا گیا
اور کہا گیا کہ پروگرام میں چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر سے طلبا و طالبات شرکت کریں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 14 اکتوبر : 2018 کو شائع ہوئی