یوایم ٹی لاہورانٹرنیشنل بزنس کانفرنس ونمائش
لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) کی انٹرنیشنل بزنس کانفرنس ونمائش 24اکتوبرتا 25اکتوبر لاہور ایکسپو سنٹر میں منعقد کی جائے گی
جس میں بڑی تعداد میں ایگزیبیٹرز، ملٹی نیشنل کمپنیز کے نمائندگان، ملکی وبین الاقوامی انویسٹرز، ماہرین اور سپیکرز شرکت کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹرجنرل یوایم ٹی عابد ایچ کے شیروانی نے لاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 23 اکتوبر 2018کو شائع ہوئی