Author Topic: ایڈیشنل ڈی پی آئی سکولزپنجاب کا دورہ، چاہ بوہڑ والا سکول بہترین قرار  (Read 382 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایڈیشنل ڈی پی آئی سکولزپنجاب کا دورہ، چاہ بوہڑ والا سکول بہترین قرار
ملتان:ایڈیشنل ڈی پی آئی سکولزپنجاب مشتاق سیال نےسی ای اوایجوکیشن ملتان مختار حسین،ڈی ای او محمدریاض خان کے ساتھ ملتان کے گرلز ہائی سیکنڈری سکولوںکادورہ کیا۔ انہوں نے چاہ بوہڑ والا سکول کو بہترین قرار دیا۔ انہوں نے ہائی سیکنڈری سکول بھینی کو دورہ کیا اور انتظامیہ کی سرزنش کی اور سکول کے پلا ٹوں میں فوری طور پر گھاس لگانےکی ہدایت کی اور2دن میں رپورٹ طلب کرلی۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 23 اکتوبر 2018کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"