Author Topic: تعلیمی بورڈ کراچی مختلف وجوہات پر 1194طلبہ کے نتائج روک لئے گئے  (Read 1051 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ کراچی مختلف وجوہات پر 1194طلبہ کے نتائج روک لئے گئے
کراچی : مختلف وجوہات پر 1194طلبہ کے نتائج روک لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے آرٹس(پرائیوٹ ) سال دوئم 2018ءکے امتحانات کے نتائج کے مطابق نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے والے 5امیدوارں کے نتائج بورڈ آف گورنرز کے فیصلے کے بعد نتائج جاری کئے جائیں گے ۔
 کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کارڈ کی عدم فراہمی پر 1162طلبہ کے نتائج روک لیے گئے ۔ رجسٹریشن کارڈ کی تجدید نہ ہونے پر
 27امیدواروں کے نتائج جاری نہیں کئے گئے
جبکہ رجسٹریشن کارڈ کی عدم تصدیق کے باعث 5امیدواروں کے نتائج روک لئے گئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ یکم نومبر 2018کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"