Author Topic: ملتان امیدوار کی جگہ بی اے کا پرچہ دینے والاگرفتار  (Read 433 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ملتان امیدوار کی جگہ بی اے کا پرچہ دینے والاگرفتار
ملتان: پولیس تھانہ نیو ملتان نے بی اے کے پرچے میں متبادل امیدوار کے طور پر امتحان دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا،
سپرنٹنڈنٹ امتحانات جامع العلوم سکول ظفر اقبال نے بی اے کے امتحان میں اصل امیدوار محمد اسلم کی جگہ پر محمد فیصل نامی شخص کو امتحان دیتے ہوئے قابو کر لیا جسے پولیس کے حوالے کردیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"